گٹکا بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑا گیا - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 6 October 2024

گٹکا بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑا گیا

کراچی: پولیس نے ملیر ابراہیم حیدری میں گٹکا بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملیر ابراہیم حیدری میں آئی جی سندھ کی ٹاسک فورس نے کارروائی کی ہے اس دوران پالیس نے گٹکا بنانے والے کارخانے کو پکڑ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارخانے سے بھاری مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور مشینری برآمد ہوا ہے، کارخانہ ابراہیم حیدری تھانے کی سرپرستی میں قائم تھا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/j3JD0sG

No comments:

Post a Comment