اسکول پرنسپل بزور اسلحہ 3 ماہ تک چھٹی جماعت کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بناتا رہا - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 10 November 2024

اسکول پرنسپل بزور اسلحہ 3 ماہ تک چھٹی جماعت کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بناتا رہا

پنجاب میں اسکول پرنسپل نے چھٹی جماعت کی طالبہ کو اسلحہ کے زور پر 3 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر حجرہ شاہ مقیم میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، چوک شاہ مقیم میں اسکول پرنسپل نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی ہے۔

متاثرہ لڑکی نے کہا کہ اسکول پرنسپل نے اسلحہ کے زور پر 3 ماہ تک زیادتی کی اور تصاویربھی بنائیں، پرنسپل نے دھمکیاں دیں کہ کسی کو بتایا تو قتل کردوں گا۔

متاثرہ لڑکی نے مزید کہا کہ پولیس نے پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے پر اب تک گرفتار نہیں کیا ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/ALFTCEK

No comments:

Post a Comment