کامن انٹرنس ٹیسٹ میں شاہین کالج بیدر کے طالب علم کی تاریخ ساز کامیابی ؛ریاستی سطح پرملا اول رینک - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

کامن انٹرنس ٹیسٹ میں شاہین کالج بیدر کے طالب علم کی تاریخ ساز کامیابی ؛ریاستی سطح پرملا اول رینک

جنوبی ہند کی  ریاستِ کرناٹک کے شہر بیدر میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے والا تعلیمی ادارہ شاہین ادارہ  جات بیدر کے طالبِ علم ونیت میگور نے حال ہی میں ہوئے پی یو سی سالِ دوم کے امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب   سی ای ٹی   میں بھی ریاستی سطح پر تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ہے اور ریاست بھر میں ویٹرنری میں پہلا رینک حاصل کیا ہے۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2xF1XMr

No comments:

Post a Comment