بھٹکل کے نیترانی جزیرہ کے قریب ڈوبنے والی بوٹ اینجل ون کو بھٹکل بندر لایا گیا - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

بھٹکل کے نیترانی جزیرہ کے قریب ڈوبنے والی بوٹ اینجل ون کو بھٹکل بندر لایا گیا

چار روز قبل نیترانی جزیرہ کے قریب ڈوبنے والی اینجل ون بوٹ کو جو لاوارث حالت میں اِدھر سے اُدھر تیر رہی تھی، اب  بھٹکل بندر  لاکر باندھ دیا گیا ہے۔ یہ بوٹ سمندری لہروں کی زد میں آکر نیترانی سے ہوتے ہوئے بھٹکل کے بیلکے تک پہنچ گئی تھی اور آگے کی طرف بڑھ رہی تھی۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2LUwmcE

No comments:

Post a Comment