بھٹکل میں بجلی گرنے سے دو عورتوں کے کپڑوں میں لگ گئی آگ؛ دونوں زخمی؛ دو درختوں پر بھی گری بجلی - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

بھٹکل میں بجلی گرنے سے دو عورتوں کے کپڑوں میں لگ گئی آگ؛ دونوں زخمی؛ دو درختوں پر بھی گری بجلی

بھٹکل تعلقہ کے شرالی میں آج دوپہر بجلی گرنے سے دو عورتوں کےپہنے ہوئے کپڑوں میں آگ لگ گئی ، جبکہ مکان کے دو کمروں کو شدید نقصان پہنچا۔ ساتھ ساتھ یہاں دو ناریل کے درخت بھی بجلی کی زد میں آگئے اور دونوں درختوں کو آگ لگ گئی۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2xF24aP

No comments:

Post a Comment