مرڈیشور سمندر میں غوطے کھانے کے دوران لائف گارڈ نے بچائی دو لوگوں کی جان؛ دونوں محفوظ - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

مرڈیشور سمندر میں غوطے کھانے کے دوران لائف گارڈ نے بچائی دو لوگوں کی جان؛ دونوں محفوظ

سمندری لہروں اور اونچی اُٹھتی موجوں میں بری طرح پھنس کر غوطے کھاتے  ہوئے دو لوگوں کو لائف گارڈ کے اہلکاروں نے صحیح سلامت باہر نکال دیا اور دونوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئے۔یہ واردات آج اتوار شام کو پیش آئی۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2LXHEwD

No comments:

Post a Comment