کمٹہ میں اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش ناکام؛ مشین مکمل طور پر تباہ، مگر رقم نہیں نکلی باہر - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

کمٹہ میں اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش ناکام؛ مشین مکمل طور پر تباہ، مگر رقم نہیں نکلی باہر

تعلقہ کے گوڈے انگڈی میں رات کے کسی پہر میں وجیا بینک سے منسلک ایک اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر رقم چرانے کی  کوشش کی گئی۔ اے ٹی ایم کو مکمل طور پر توڑ دیا گیا ، مگر رقم نکالنے میں لُٹیرے کامیاب نہ ہوسکے۔ یہ واردات آج اتوار صبح منظر عام پر آئی ہے۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2xF276v

No comments:

Post a Comment