وزیراعلیٰ کماراسوامی نے پولس عہدیداروں کو دیا جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں پرقابو پانے مکمل اختیار؛ کہا کوئی سیاسی لیڈر دبائو نہیں ڈالے گا - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

وزیراعلیٰ کماراسوامی نے پولس عہدیداروں کو دیا جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں پرقابو پانے مکمل اختیار؛ کہا کوئی سیاسی لیڈر دبائو نہیں ڈالے گا

چیف منسٹر مسٹر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ پولیس افسران کے کام میں کسی طرح کا سیاسی دخل نہیں ہوگا‘وہ یا کوئی اور پولیس پر کسی طرح کا سیاسی دباؤ نہیں ڈالیں گے۔کمار سوامی نے پولیس عہدیداراوں کو کارروائی کی کھلی چھوٹ دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ جرائم پر مظبوط کنٹرول کریں ۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2LZbZLg

No comments:

Post a Comment