محترمہ شاہین بدر نیشنل ہائی اسکول ،مرڈیشور کی نئی میر معلمہ منتخب - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

محترمہ شاہین بدر نیشنل ہائی اسکول ،مرڈیشور کی نئی میر معلمہ منتخب

مورخہ 2 جون 2018 بروز سنیچر  محترمہ شاہین بدر(سائنس معلمہ)  کا نیشل ہائی اسکول ،مرڈیشور کی نئی میر معلمہ کے طور پر انتخاب ہوا۔مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی مرڈیشورکے سکریٹری جناب حاجی امین ظہور صاحب نے گلدستہ پیش کرکہ اپنی نشست اور عہدہ سنبھالنے کی درخواست کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2Je2aaH

No comments:

Post a Comment