اننت کمارہیگڈے کے لنگوٹ بند پارٹی کے بیان پر کماراسوامی کاپلٹ وار - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

اننت کمارہیگڈے کے لنگوٹ بند پارٹی کے بیان پر کماراسوامی کاپلٹ وار

وزیر اعلیٰ کرناٹکا کمارا سوامی نے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے مذاق پرپلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے نیچ مذاق سے اننت کمارنے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک شائستہ انسان نہیں ہیں۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2LYx7BE

No comments:

Post a Comment