نامور فلمی اداکار علی خان چل بسے - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Saturday, 25 April 2026

نامور فلمی اداکار علی خان چل بسے

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان دل کا دورہ پڑنے سے مقامی اسپتال میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر علاج رہے، مگر جانبر نہ ہوسکے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار طبیعت ناساز ہونے کے باوجود داتا صاحب کے دربار حاضری کیلیے روانہ ہوئے۔ اس دوران انہیں ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ موٹر سائیکل سے گرگئے۔

فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے

اداکار کے بھائی انتقال کے بعد میت کو آبائی شہر گوجرانوالہ لے گئے، جہاں آج ان کی تدفین کی جائے گی۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/EpOgLeV

No comments:

Post a Comment