پی ایس ایل: سیالکوٹ اسٹالینز خریدنے والا پہلا گروپ دیوالیہ نکلا! - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 23 February 2026

پی ایس ایل: سیالکوٹ اسٹالینز خریدنے والا پہلا گروپ دیوالیہ نکلا!

لاہور (23 فروری 2026): پاکستان سپر لیگ 11 کی نیلامی میں کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز خریدنے والا پہلا گروپ دیوالیہ نکلا۔

بولیاں کروڑوں کی اور بینک اکاؤنٹ خالی۔ گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی ہوئی۔ اس میں او زی گروپ نے ایک ارب 85 کروڑ کی بولی دے کر اس وقت کی سب سے مہنگی فرنچائز خریدی اور اس کو سیالکوٹ اسٹالینز کا نام دیا۔

مگر پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی او زی گروپ نے سیالکوٹ اسٹالینز کو فروخت کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز کے 98 فیصد شیئرز اوزی گروپ نے سی ڈی وینچرز کو فروخت کر دیے ہیں۔ گوہر ششاہ نے یہ شیئرز اوزی گروپ سے خریدے ہیں۔

 



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/7o0a8ml

No comments:

Post a Comment