اسلام آباد:‌ ٹریفک پولیس کے افسران سے ہاتھا پائی کرنے والا نوجوان گاڑی سمیت گرفتار - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 2 November 2025

اسلام آباد:‌ ٹریفک پولیس کے افسران سے ہاتھا پائی کرنے والا نوجوان گاڑی سمیت گرفتار

اسلام آباد(2 نومبر 2025): شہراقتدار میں ٹریفک پولیس کے افسران سے ہاتھا پائی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گاڑی سمیت گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔

آئی ایٹ مرکز میں شہری کی گاڑی کو روکنا ٹریفک پولیس کواس وقت مہنگا پڑ گیا، جب شہری نے تین اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا ایک پولیس اہلکار کو تشدد کر کے نیچے گرا دیا۔

پولیس اہلکاروں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بعدازاں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، واقعہ وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر آئی ایٹ میں پیش آیا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/Y5KESiO

No comments:

Post a Comment