تعلقہ کے گوڈے انگڈی میں رات کے کسی پہر میں وجیا بینک سے منسلک ایک اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر رقم چرانے کی کوشش کی گئی۔ اے ٹی ایم کو مکمل طور پر توڑ دیا گیا ، مگر رقم نکالنے میں لُٹیرے کامیاب نہ ہوسکے۔ یہ واردات آج اتوار صبح منظر عام پر آئی ہے۔
from Latest News Feeds https://ift.tt/2xF276v
No comments:
Post a Comment