سائیکلنگ بہترین ورزش،نائب صدرنے ہرشہرمیں کوری ڈوربنانے کی اپیل کی
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈ ونے صحت مند رہنے کے لیے سائیکل چلانے کو سب سے بہتر ورزش بتاتے ہوئے آج کہاہے کہ ملک کے ہر شہر میں سائیکل سواری کے لئے سڑک پر علیحدہ قانونی طورسیٹریک بنایا جاناچاہیے۔
No comments:
Post a Comment