کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کس انٹرنیشنل کرکٹر کی تصویر ہے؟ - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Saturday, 10 October 2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کس انٹرنیشنل کرکٹر کی تصویر ہے؟

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز سارو گنگولی نے اپنی زندگی کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

سارو گنگولی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پرانے دنوں کی چند یادگار اننگز، جو زندگی بھر کی یادیں بن گئیں۔

گنگولی کا کہنا تھا کہ ماضی کی چند ایسی اننگز پر نظر ڈالتے ہیں، جو وقت گزرنے کے باوجود آج بھی یادوں میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گنگولی کی زندگی پر مبنی فلم ’دادا: دی سورو گنگولی اسٹوری‘ 14 مئی 2027ء کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔

فلم میں گنگولی کے ابتدائی کرکٹ کیریئر سے لے کر ایک نمایاں کھلاڑی اور کامیاب قائد بننے تک کا سفر دکھایا جائے گا۔

وسیم اکرم نے اپنے پسندیدہ گلوکار کا نام بتادیا

فلم کی ہدایت کاری وکرم آدتیہ موٹوانے کر رہے ہیں، جبکہ الوورجن اور انکور گرگ اس کے پروڈیوسر ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/bvp2Jhw

No comments:

Post a Comment