فرنچ اوپن: شاراپووا چوتھے دور میں، کیویتووا باہر۔ہندوستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 3 June 2018

فرنچ اوپن: شاراپووا چوتھے دور میں، کیویتووا باہر۔ہندوستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی

دو بار کی سابق چیمپئن روس کی ماریا شاراپووا نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے ہفتہ کو یکطرفہ جیت کے ساتھ سال کے دوسرے گرینڈ سلیام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا لیکن ایک الٹ پھیر میں آٹھویں سیڈ جمہوریہ چیک کے پیٹرا کیویتووا ہار کر باہر ہو گئیں۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2HfaDIR

No comments:

Post a Comment