کانگریس علاقائی پارٹیوں سے اتحاد کے لیے کوشاں - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Monday, 4 June 2018

کانگریس علاقائی پارٹیوں سے اتحاد کے لیے کوشاں

اترپردیش کے حالیہ ضمنی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف مشترکہ اپوزیشن امیدوار کی جیت کے بعدکانگریس آئندہ 2019 کے عام انتخابات میں مرکز میں حکمراں بی جے پی والی زیر قیادت حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنے کی حکمت عملی پر غور کر رہی ہے۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2xBeNLA

No comments:

Post a Comment