کانگریس نے’ چھوٹی سی لنگوٹ بند پارٹی ‘کو جھک کر سلام مارااوراوندھے منھ گِرگئی؛ کمٹہ میں آننت کمارہیگڈے کا بیان
مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے کہا ہے کہ اس دیش پر گزشتہ 70سال سے حکومت کرنے والی کانگریس والوں کے لئے سیاست کا مطلب راستے چراغ اور سڑکوں کی درستی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment