بھٹکل تعلقہ کے شرالی میں آج دوپہر بجلی گرنے سے دو عورتوں کےپہنے ہوئے کپڑوں میں آگ لگ گئی ، جبکہ مکان کے دو کمروں کو شدید نقصان پہنچا۔ ساتھ ساتھ یہاں دو ناریل کے درخت بھی بجلی کی زد میں آگئے اور دونوں درختوں کو آگ لگ گئی۔
from Latest News Feeds https://ift.tt/2xF24aP
No comments:
Post a Comment