Monday, 4 June 2018

کمارسوامی نے افسروں کوغیرضروری اخراجات کم کرنے کی ہدایت دی

رناٹک کے وزیراعلی کماراسوامی نے افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نظم ونسق میں غیرضروری اخراجات کم کردیں تاکہ ریاست کا مالی موقف مستحکم کیاجاسکے۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2Jc8v6r

No comments:

Post a Comment