منگلورومیں میڈکل طلبہ کی کار اور آٹو رکشہ میں خطرناک تصادم۔ 4افرادزخمی۔ ایک کی حالت سنگین
الال پولیس اسٹیشن کی حدود میں اینا پویا اسپتال کے قریب میڈیکل طلبہ کی ایک کار آٹو رکشہ سے ٹکر اگئی جس کے نتیجے میں آٹو ڈرائیور کوشدید چوٹیں آئی ہیں اور آٹو کے دیگر تین مسافر بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment