29جون سے پی یو سی سال دوم کا سپلیمنٹری امتحان - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 3 June 2018

29جون سے پی یو سی سال دوم کا سپلیمنٹری امتحان

اسمبلی حلقوں سمیت دیگر انتخابات اور ایس ایس ایل سی سپلیمنٹری امتحان کی وجہ سے 8 جون کو شروع ہونے والا پی یو سی سال دوم کا سپلیمنٹری امتحان 29جون تک ملتوی کردینے کیلئے محکمہ پری یونیورسٹی ایجوکیشن نے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2kMm8yK

No comments:

Post a Comment