اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے سے انجینئرکی لاش ملی ہے۔ گیان چن نامی چینی انجینئرسفارتخانے میں تعینات تھا۔ پولیس کے مطابق گیان چن کی لاش 12 روزبعد اس کےکمرے سے ملی ہے۔ فی الحال موت کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔ پولیس نے گیان چند کی لاش پمز اسپتال منتقل کردی ہے۔
The post چینی سفارتخانے سے انجینئر کی 12 روز پرانی لاش برآمد appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2suHULv
No comments:
Post a Comment