کم جونگ اْن سے طے شدہ ملاقات 12 جون کو ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 3 June 2018

کم جونگ اْن سے طے شدہ ملاقات 12 جون کو ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن سے طے شدہ ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں ہوگی۔ قبل ازیں وہ اسے منسوخ کرنے کا کہہ چکے تھے۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2st8Qv6

No comments:

Post a Comment