مراکش کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے 10 ٹن خوراک کا عطیہ - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 3 June 2018

مراکش کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے 10 ٹن خوراک کا عطیہ

افریقی ملک مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے 10 ٹن خوراک بھیجی ہے۔ یہ امدادی سامان اردن کے دارالحکومت عمان پہنچا دیا گیا جہاں سے اسے ٹرکوں پرلاد کر غزہ پہنچایا جائے گا۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2srt5t5

No comments:

Post a Comment