کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 24 June 2018

کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں

امریکا کے باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس نے ایران کی منی لانڈرنگ اور دہشت گرد تنظیموں کو فنڈنگ پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2Inqgyv

No comments:

Post a Comment