چمڑےسےبنی مصنوعات مہنگی کردی گئیں،ایف بی آر - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Tuesday, 26 June 2018

چمڑےسےبنی مصنوعات مہنگی کردی گئیں،ایف بی آر

نئےمالی سال کےبجٹ پرعمل درآمدکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ کئی اشیاءمہنگی کردی گئی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق چمڑےسےبنی تمام مصنوعات مہنگی کردی گئی ہیں اورسیلزٹیکس میں بھی اضافہ کردیاگیاہے۔ ایف بی آر نے ان مصنوعات پر سلزٹیکس کی شرح6فیصدسےبڑھاکر9فیصدکردی ہے۔اس کےعلاوہ لیڈیزبیگ،لیپ ٹاپ بیگ،ٹرالی بیگ بھی مہنگےکردیےگئےہیں۔ٹرنکس،سوٹ کیس،بریف کیس،ٹریولنگ بیگ بھی...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tuoLtF

No comments:

Post a Comment