پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں بدعنوانی کا عندیہ دے دیا - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 24 June 2018

پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں بدعنوانی کا عندیہ دے دیا

پاکستان تحريک انصاف لاہورکے صدروليد اقبال نے لاہورميں پارٹی ٹکٹوں کی تقسيم ميں بدعنوانی کا عنديہ دے ديا ۔ سما سے خصوصي گفتگو ميں الزام لگايا کہ ثبوت تو نہيں ہيں ليکن پيسوں کےلين دين کامعاملہ ہوسکتا ہے، پہلے بھي بدعنوانی ہوئی۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tsyL5Y

No comments:

Post a Comment