اقوام متحدہ کا شام کے شہر درعا پر فوری طور پر بم باری روکنے کا مطالبہ - Pakistan Best Urdu News Blog

Breaking

BANNER 728X90

Sunday, 24 June 2018

اقوام متحدہ کا شام کے شہر درعا پر فوری طور پر بم باری روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوتریس نے شام کے جنوب مغرب میں عسکری جارحیت کو فوری طور پر روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ رواں ہفتے اپوزیشن فورسز کے علاقوں پر شامی حکومت کی فوجی چڑھائی کے بعد سامنے آیا ہے۔

from Latest News Feeds https://ift.tt/2KhkYJW

No comments:

Post a Comment